گردن کا منکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منکا، گردن کی ہڈی، استخوان گردن، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منکا، گردن کی ہڈی، استخوان گردن، ہڈیوں کے مہرے جو سر کو پشت سے ملحق رکھتے ہیں۔